میر پور آزاد کشمیر

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملتؒ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی جانب سے جاتلاں ہسپتال میں زیرعلاج زلزلہ متاثرین کےلئے مالی امداد دی گئی‘ قبلہ پیر صاحب نے قدرتی آفت سے متاثرہ گھروں کی فہرست بھی بنوائی تاکہ ان کے گھروں کی مرمت اور صحیح معنوں میں انکی آبادکاری میں مدد کی جا سکے

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *