علی پور سیداں شریف

علی پور سیداں شریف سے براہ راست

دربار عالیہ حضرت امیرِ ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب رحمت اللہ علیہ پر سید الشہداء ٫ نواسہ رسول۔ جگر گوشہ بتول ٫ تاجدار کربلا٫ راکب دوش مصطفی٫ نور نظر حیدر کرار ٫ امام عالی مقام ٫ شہزاد گلگوں قبا ٫ حضور سیدنا امام حسین علیہ السلام کی یاد میں ایک عظیم الشان شہادت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیرِ ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *