29 نومبر لاہور سے

بکر منڈی ۔ بند روڈ, لاہور میں ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم و عرس پاک حضور غوث الاعظم رضی الله تعالیٰ عنہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

بانی محفل پیر سید امجد حسین شاہ بخاری جماعتی صاحب

زیر انتظام انجمن غلامانِ پنجتن و اہل محلہ بمقام جتل چوک ۔ عقب نیازی اڈہ ۔ بکر منڈی ۔ بند روڈ ۔ لاہور

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *