لاہور ائرپورٹ سے براہ راست

یوکے و یورپ کے تبلیغی دورہ کے
سلسلہ میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب یو کے کےلئے روانہ

صاحبزادہ سید علی حیدر شاہ جماعتی صاحب، صاحبزادہ غلام رسول عرفانی صاحب اور حافظ محمد شفیق جماعتی صاحب قبلہ پیر صاحب کو الوداع کرتے ہوئے

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *