گجرات

گجرات

دربار بابا جی فیروز خان محلہ رحمان پورہ گجرات پر ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *