مکہ شریف سے by imran khalid · November 6, 2020 الله پاک کے فضل و کرم سے سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے عمرہ ادا کر دیا ہے پیر بھائیوں، یاران طریقت اور بالخصوص تمام امت مسلمہ کےلئے قبلہ پیر صاحب نے دعا فرمائی