بھوانہ ضلع چنیوٹ
تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ
ڈیرہ مائ پٹھانی جائے بخش والا، جھنگ روڈ پر ایک عظیم الشان محفل ذکر اہلبیت علیہم السلام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ
منجانب : حاجی محمد شریف خان جماعتی صاحب