جماعت منزل لاہور سے

جماعت منزل لاہور میں آستانہ عالیہ خواجہ دائم الحضوری قصوری و دھولرشریف کمالیہ کے سجادہ نشین پیر سید علی حیدر شاہ بخاری صاحب ، اور ممتاز ٹی وی پرزینٹر صاحب زادہ تسلیم احمد صابری صاحب و دیگر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

اس موقع پر انہوں نے قبلہ پیر صاحب کی سیدہ کائنات سلام الله علیہا کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف جو قدم اٹھایا اس کے حوالے سے خراجِ تحسین پیش کی اور تائید کرتے ہوئے مکمل حمایت بھی کی

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *