آستانہ عالیہ گجو متہ شریف سے براہ راست

پیر سید امام علی شاہ صاحب کے سجادہ نشین پیر سید سرفراز حسین شاہ بخاری صاحب کی طرف سے سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کے اعزاز میں استقبالیہ پیش کرتے ہوئے

اس موقع پر انہوں نے قبلہ پیر صاحب کی تعید کی اور اپنے تمام مریدین کے ہمراہ مکمل حمایت کا اعلان کیا

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *