گجرات سے
آستانہ عالیہ غوث یگانہ, چھالے شریف، کڑیانوالہ گجرات میں ایک عظیم الشان عالمی جگر پارہ مصطفی ﷺ، محفوظ عن الخطاء، سیدہ کائنات حضرت فاطمتہ الزہرا سلام الله علیہا و یار غار مصطفی ﷺ سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی الله تعالیٰ عنہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا زیر صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب اور سرپرستی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف پیر سید انتصار الحسن شاہ قادری صاحب نے فرمائ