علی پور سیداں شریف

آزاد کشمیر سے آئے ہوئے علامہ محمد شفیع جوش صاحب ، سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ان کی والدہ محترمہ قبلہ آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہا کے وصال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کے درجات میں بلندی کے لئے دعا فرماتے ہوئے

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *