علی پور سیداں شریف

قصور سے آستانہ عالیہ خواجہ دائم الحضوری قصوری کے سجادہ نشین پیر سید علی حیدر بخاری صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ان کی والدہ محترمہ قبلہ آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہا کے وصال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کے درجات میں بلندی کے لئے دعا فرماتے ہوئے

علی پور سیداں شریف

آستانہ عالیہ لاثانیہ حسینیہ علی پور سیداں شریف کے سجادہ نشین پیر سید ظفر اقبال شاہ صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ان کی والدہ محترمہ قبلہ آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہا کے وصال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کے درجات میں بلندی کے لئے دعا فرماتے ہوئے

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *