علی پور سیداں شریف

دربار عالیہ حضور امیرِ ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب رحمت الله علیہ پر افطاری کے وقت 17 رمضان المبارک کی مناسبت سے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنہا اور شہداء غزوہ بددر کے لئے ختم پاک کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *