علی پور سیداں شریف سے براہ راست

دربار عالیہ حضور امیرِ ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب رحمت الله علیہ پر 15 رمضان المبارک یوم ولادت باسعادت امام حسن المجتبی علیہ السلام کے موقع پر ایک ختم پاک کا انعقاد کیا گیا ہے

زیر صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *