سیالکوٹ سے براه راست

آج صبح سیالکوٹ میں ایک عظیم الشان دسواں سالانہ ختم پاک برائے ایصال ثواب والدہ محترمہ ٫ رانا لیاقت علی صاحب٫ رانا شوکت علی صاحب٫ رانا عبد الحمید صاحب اور رانا طاہر صاحب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *