مریدکے سے براہ راست

جامع مسجد ابو بکر صدیق٫ راوی ریان مریدکے میں ایک عظیم الشان محفل پاک و جشن مولود کعبہ بسلسلہ ولادت مولا کائنات حضرت علی کرم الله وجہہ الکریم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *