امیر ملت سنٹر میں ورلڈ مسلم فیڈریشن برطانیہ کا اہم مشاورتی اجلاس
اجلاس میں مختلف مساجد اور دینی مراکز کے آئمہ کرام،علما دین مشائخ نے شرکت کی۔ اس موقع پر تحفظ ناموس رسالت کے لیے دائر پٹیشن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی جیسے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔