بریڈفورڈ یو کے سے براہ راست by imran khalid · December 1, 2019 حاجی محمد ظہور جماعتی صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں