ننگل دونا سنگھ

ننگل دونا سنگھ ضلع گجرانوالہ, خطبہ جمعة المبارک بسلسلہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد
آج جامع مسجد حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام الہ آباد ننگل دونا سنگھ تحصیل کامونکی ضلع گجرانوالہ میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیرِ ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا ٫ زیر سرپرستی صاحب زادہ سید سلامت علی شاہ جماعتی صاحب
خصوصی آمد صاحب زادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب ٫ اسلام آباد سے پیر سید عاشق علی بخاری جماعتی صاحب نے بھی شرکت فرمائی
استقبال کی وڈیو ملاحظہ فرمائیں

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *