قصور
قصور سے براہ راست
قصور میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل عرس مبارک حضرت امیرِ ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب رحمت الله علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیرِ ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں
زیر سرپرستی۔ حضور نجم الملت پیر سید مظفر حسین شاہ جماعتی صاحب