برمنگھم by MASAUD JAMATI · Published May 3, 2019 · Updated May 5, 2019 برمنگھم یو کے سے براہ راست جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا