لندن یو کے سے براہ راست
الله پاک کے فضل و کرم سے سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب یو کے و یورپ کے تبلیغی دورہ کے سلسلہ میں لندن کے ہیتھرو
انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ہے
چوہدری کالا خان جماعتی صاحب، محمد زبید جماعتی صاحب ، محمد جاوید جماعتی صاحب محمد زاہد خان نقشبندی صاحب اور مسعود جماعتی قبلہ پیر صاحب کا استقبال کرتے ہوئے