نواب شاہ سندھ by imran khalid · November 27, 2020 نواب شاہ سندھ کے تبلیغی دورہ کے بعد سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کو محمد عظیم جماعتی صاحب الوداع کرتے ہوئے اس موقع پر عظیم جماعتی صاحب اور پیر بھائیوں نے قبلہ پیر صاحب کو اجرک اور دیگر تحائف پیش کئے
0 برچونڈی شریف ضلع گھوٹکی ۔ سندھ سجادہ نشین آستانہ عالیہ برچونڈی شریف پیر میاں عبد الخالق صاحب کی دعوت پر آج دربار عالیہ برچونڈی شریف پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور جمعہ کے بعد ایک عظیم الشان کشمیر بنے گا پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیرِ ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ دربار شریف پہنچنے پر استقبال کی وڈیو ملاحظہ فرمائیں September 20, 2019 by MASAUD JAMATI · Published September 20, 2019