سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب پیر سید دیدار علی شاہ صاحب رحمت الله علیہ اور پیر سید نادر علی شاہ صاحب رحمت الله علیہ کے مزار پر تشریف فرما ہیں اور دعا فرما رہے ہیں
قبلہ پیر صاحب نے ان کے صاحبزادگان سے بھی ملاقات کی