حیدرآباد سندھ

حیدرآباد سندھ
سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب محمد فیصل جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہیں

قبلہ پیر صاحب نے محمد فیصل جماعتی صاحب کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور ان کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا بھی فرمائ

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *