مریدکے سے

آج مرکزی جامع مسجد یا رسولِ الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم ، ڈیڑہ اسلام کوٹ میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا

جمعہ کے بعد ایک عظیم الشان عظمت مخدومہ کائنات سلام الله علیہا و خلیفہ بلا فصل سیدنا ابوبکر صدیق رضی الله تعالیٰ عنہ امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائ

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *