گجرات سے

جامع مسجد انوار مدینہ کڑیانوالہ گجرات میں ایک عظیم الشان سالانہ محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

منجانب ۔ حاجی شیخ غلام رسول جماعتی صاحب، شیخ اعجاز رسول جماعتی صاحب, شیخ افتخار رسول جماعتی صاحب (امریکہ) شیخ شاہد رسول جماعتی صاحب, حاجی محمد صدیق بٹ جماعتی صاحب، فیصل اعجاز رسول جماعتی صاحب، شیخ مبین رسول جماعتی صاحب

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *