میرپور آزاد کشمیر سے by imran khalid · November 12, 2020 کھتڑیل اسلامک سنٹر کھاڑک میں ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں