جہلم سے

گاؤں سکنہ لوٹا، جہلم کینٹ میں محمد افضال جماعتی صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم برائے ایصال ثواب چوہدری نذیر احمد جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *