اداره تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی سے

ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی میں یوم امام زین العابدین علیہ السلام کے موقع پر ایک عظیم الشان کانفرنس پاک کا انعقاد کیا گیا

زیر صدارت ،سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب

زیر سرپرستی، مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ سرپرست اعلی ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان

خصوصی خطابات ، علامہ پیر سید عرفان شاہ مشہدی صاحب، مفتی محمد اقبال چشتی صاحب، صدر جماعت اہلسنت پنجاب ، علامہ مفتی محمد حنیف قریشی صاحب، کراچی ن

مشائخ عظام ، علمائے کرام کی بڑی تعداد نے محفل میں شرکت کی

You may also like...

1 Response

  1. Tahir Baghdadi says:

    ماشاء الله…بہت خوب بہت اعلی ۔۔اللہ تعالی حضور اکرم صلی اللہ علیه وآلہ وسلم کے صدقے سجادہ نشین و جانشین امیرملت حضرت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی اطال اللہ عمرہ کی اتحاد اہل سنت کے لئے کی جانے والی عظیم کوشیشوں کو شرف قبولیت عطاء فرمائے ۔۔۔۔❤

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *