مرکز اسلام راولپنڈى سے


راولپنڈی
مرکز اسلام
( گلستانِ مہر علی )
جامعہ رضویہ ضیاالعلوم میں
( اکابرین اہلسنت کی اہم ملاقات )
مُصلح امت
شیخ الحدیث و التفسیر
حضرت علامہ پیر سید حسین الدین شاہ سلطانپوری صاحب
( سرپرستِ اعلی تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان ) سے سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب ، مناظرِ اسلام
حضرت پیر سید محمد عرفان شاہ مشہدی صاحب
( بھکی شریف )
فخر السادات
حضرت پیر سید شبیر حسین شاہ گیلانی صاحب
( جماعت اہلسنت پاکستان )
خطیب اہلسنت
مفتی محمد اقبال چشتی صاحب
( لاہور ) اور دیگر اہم شخصیات کی ملاقات اور
مذہبی حوالہ سے موجودہ صورتحال پر تفصیل سے تبادلہ خیال ۔۔۔
جبکہ اس اہم ملاقات کے موقع پر
جگر گوشہ مصلح امت
حضرت صاحبزادہ پیر سید انعام الحق شاہ سلطانپوری صاحب
جگر گوشہ مصلح امت
حضرت صاحبزادہ پیر سید حبیب الحق شاہ سلطانپوری صاحب
فخر السادات
علامہ پیر سید امتیاز حسین شاہ کاظمی صاحب و دیگر موجود ۔۔۔

You may also like...

1 Response

  1. Noor Ahmed says:

    Masha Allah Bhut khoob

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *