یوم امام زین العابدین رضی الله تعالیٰ عنہ کے موقع پر اکابرین اہلسنت کی ایک اہم ملاقات

راولپنڈی
21 ستمبر 2020

یوم امام زین العابدین رضی الله تعالیٰ عنہ کے موقع پر اکابرین اہلسنت کی ایک اہم ملاقات ، اتحاد اہلسنت کی راہ میں خوبصورت ملاقات

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب، قرآن علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب، پیر سید عرفان شاہ مشہدی صاحب اور دیگر مشائخ عظام بھی موجود

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *