ڈسکه سے

آستانہ عالیہ نقشبندیہ جماعتیہ ،ڈسکہ سیالکوٹ
جانشین و سجادہ نشینِ حضرتِ امیرملت حضرت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی شیرازی مدظلہ العالی کی
جانشین شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ پیر قاری محمد اشرف مدنی صاحب
مہتمم دارالعلوم نقشبندیہ مجددیہ جماعتیہ رضویہ ،ڈسکہ
اور جانشین شیخ الحدیث حضرت پیرزادہ محمد اکرم رضا بغدادی جماعتی صاحب
مرکزی ایڈوائزر جنرل جماعت اہلسنت پاکستان
سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کر رہے ہیں، اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے خیر و برکت کیلئے دعا فرمائی.

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *