جماعت منزل لاہور سے

فیصل آباد سے آئ ہوئے پیر حسن مجتبیٰ ترمزی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

ترمذی صاحب نے اس جمعة المبارک کو جامع مسجد نور المحمدی میں ایک عظیم الشان نواسہ رسول کانفرنس کا اہتمام کیا ہے جس میں انہوں نے قبلہ پیر صاحب کو جمعہ پڑھانے اور محفل پاک کی صدارت فرمانے کے لئے دعوت دی ہے

قبلہ پیر صاحب نے دعوت قبول کی ہے

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *