جماعت منزل لاہور سے
جماعت منزل لاہور میں آستانہ عالیہ سوہدرہ شریف کے زیب سجادہ پیر سید آل احمد شاہ صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے
اس موقع پر انہوں نے قبلہ پیر صاحب کو سیدہ کائنات سلام الله علیہا کی عزت و شان و عظمت پر کردار ادا کرنے کے حوالے سے خراج تحسین پیش کیا