جماعت منزل لاہور سے

آج لاھور کاشانہ امیرملت اقبال ٹاؤن میں سجادہ نشین و جانشین امیرملت پیرسید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کو سیدہ طیبہ طاہرہ حضرت فاطمة الزاہرہ سلام اللہ علیھا کی عزت و ناموس پر باکمال پہراداری اور گستاخ کو للکارنے پر ادیب ملت علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی۔قاضی ملت علامہ پیرقاضی محمد یعقوب رضوی۔علامہ قاری محمد طیب رضوی۔ملک محمد صدیق اور حافظ محمد کاشف علی رضوی خراج تحسین پیش کرنے کے لئے حاضر ہوۓ۔۔۔اس موقعہ پر کافی دیگر احباب بھی موجود تھے۔۔۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *