جماعت منزل لاہور میں ڈاکٹر سید طارق شریف زادہ صاحب اور صاحب زادہ عاصم سہروردی صاحب ایڈووکیٹ کی سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات
اس موقع پر قانونی مشاورت کے حوالے سے گفتگو کی گئی
صاحب زادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب بھی موجود