جماعت منزل لاہور سے by imran khalid · June 30, 2020 جماعت منزل لاہور میں سید شاہد رشید شاہ صاحب کی قیادت میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا وفد کی سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال