گجرانوالہ سے

مرکزی جامع مسجد انوار غوثیہ منڈیالہ شریف گجرانوالہ میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا

سیدہ کائنات ، سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام الله علیہا اور خلیفة الرسول بلافصل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی عظمت و حرمت اور شان کے حوالے سے خطبہ جمعة المبارک کے موقع پر خطاب فرمایا

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *