اسلام آباد سے

گزشتہ روز اسلام آباد میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب، اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے فلور پر سیدہ کائنات سلام الله علیہا کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے والی سب سے پہلی خاتون شگفتہ جمانی صاحبہ سے ملاقات کرتے ہوئے ، قبلہ پیر صاحب نے ان کو مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے دعا بھی فرمائ

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *