اسلام آباد سے براہ راست

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب استاد العلماء پیر سید حسین الدین شاہ صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے، موجودہ ملکی و مذہبی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی

اس موقع پر امیر جماعت اہلسنت صوبہ پنجاب ،مفتی محمد اقبال چشتی صاحب اور امیر جماعت اہلسنت اسلام آباد پیر سید شبیر حسین شاہ گیلانی صاحب بھی موجود تھے

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *