اسلام آباد سے براه راست


سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب پیر سید عمران شاہ والی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے، قبلہ پیر صاحب نے ان کو سیدہ کائنات سلام الله علیہا کی شان میں گستاخی کرنے اور نازیبا الفاظ استمعال کرنے والے ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے فلور پر بھرپور مذمت کرنے پر مبارکباد باد اور خراج تحسین پیش کی اور ان کے لئے دعا بھی فرمائ

اس موقع پر امیر جماعت اہلسنت صوبہ پنجاب ، امیر جماعت اہلسنت اسلام آباد پیر سید شبیر حسین شاہ گیلانی صاحب، صاحب زادہ غلام رسول عرفانی صاحب بھی موجود تھے

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *