اسلام آباد سے براہ راست

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر پیر نور الحق قادری صاحب سے ملاقات کی اور ان کی دینی معاملات میں کاوشوں کو سراہا ، اور ان کو کہا کہ آپ کے پاس وزارت بین المذاھب ہماہنگی ہے اس حوالے سے موجودہ صورتحال میں آپ اپنا بھرپور کردار ادا کریں

اس موقع پر امیر جماعت اہلسنت صوبہ پنجاب ، امیر جماعت اہلسنت اسلام آباد پیر سید شبیر حسین شاہ گیلانی صاحب، صاحب زادہ غلام رسول عرفانی صاحب بھی موجود تھے

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *