على پور سیداں سے

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آخری عشرے میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے والے پیر سید اشتیاق حسین شاہ جماعتی صاحب کے صاحبزادگان اور ان کے ساتھیوں کو سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے بعد اعتکاف سے اٹھانے کے موقع پر مبارکباد دے رہے ہیں

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *