سیالکوٹ سے

آج ضلع سیالکوٹ میں جمعة الوداع اور یوم القدس کے موقع پر مرکز اہلسنت، مرکزی جامع مسجد حنفیہ نقشبندیہ رضویہ، چوبارہ میں سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعة الوداع پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *