علی پور سیداں شریف لاہور سے آئے ہوئے ملک پاکستان کے مشہور ثناء خوان مصطفی صلی الله علیہ وآلہ وسلم،استاد محمد شہزاد ناگی صاحب، سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ان کی والدہ محترمہ قبلہ آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہا کے وصال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کے درجات میں بلندی کے لئے دعا فرماتے ہوئے

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *