سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی زیرسرپرستی امدادی سامان کی تقسیم

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی زیرسرپرستی انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ کے زیراہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی پاکستان بھر کے غریب‘ نادار و مستحق افراد میں رمضان راشن پروگرام کے تحت امدادی سامان علی پور سیداں شریف، نارووال، پسرور ، چونڈہ ، قلعہ احمد آباد اور گردونواح کے علاقوں میں تقسیم کرنے کے لئے تیار ہو رہا ہے

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *