سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی زیرسرپرستی امدادی سامان کی تقسیم

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی زیرسرپرستی انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ کے زیراہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی پاکستان بھر کے غریب‘ نادار و مستحق افراد میں رمضان راشن پروگرام کے تحت امدادی سامان تقسیم کرنے کےلئے پیک کیا جا رہا ہے اس موقع پر قبلہ پیر صاحب نے انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ کے ذمہ داران کی کارکردگی کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی فرمائی‘ بعدازاں خصوصی دعا بھی فرمائی‘ اس موقع پر کام کی نگرانی کرنےوالے حاجی رفیق الحسن قریشی اور ان کے برادر اصغر محمدوقاص بھی موجود ہیں

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *