جہلم سے براہ راست

جامع مسجد فیضان مدینہ میں ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ سالانہ ختم پاک برائے ایصال ثواب ۔ حاجی چوہدری محمد عبدل رشید جماعتی صاحب رحمت الله علیہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

منجانب چوہدری محمد ارشد جماعتی صاحب اور چوہدری محمد شاہد جماعتی صاحب

You may also like...

1 Response

  1. Ch.fayyaz jamati says:

    Mashallah subhanallah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *